حکومت ومیڈ یا کورنا وائرس کوخوف وافراتفری کا سبب نہ بنائے، اسداللہ بھٹو

حکومت ومیڈ یا کورنا وائرس کوخوف وافراتفری کا سبب نہ بنائے، اسداللہ بھٹو

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ میں کرونا وائرس سے متاثرہ علاقہ سیل۔اردگرد مقامی پولیس کی ناکہ بندیاں،نوشہرہ کے علاقے میں کرونا وائرس سے ہلاکت کے بعد وائرس کے پھیلنے کے خدشات کے پیش عوام کی آنے جانے پر پابندی،متاثرہ علاقہ چاروں اطراف سے لاک اور پبلک پر مکمل پابندی عائد لوگوں کا بلا ایمرجنسی گھروں سے نا نکلنے کے ہدایات جاری کئے گئے،پولیس کا تمام علاقے میں گشت عوام کو اپنے گھروں تک محدود رہنے کے احکامات،ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کو کرونا وائرس سے بچاو کے حفاظتی سوٹ دئیگئے ہیں،متاثرہ علاقے میں عوام تعاون کریں۔پابندی ان ہی کے فائدے کیلئے ہیں۔گھر میں رہیں اپنے آپ اور اپنے گھر والوں کو محفوظ بنائیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -