وزیر اعلیٰ محمود خان کا بارشوں سے مالی وجانی نقصان پر دکھ کا اظہار

وزیر اعلیٰ محمود خان کا بارشوں سے مالی وجانی نقصان پر دکھ کا اظہار

  

صوابی (بیورورپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوابی اور دیگر اضلاع میں بارشوں سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس اور جان بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ایک بیان میں انہوں نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومین کی معفرت کے لئے دعاکی انہوں نے کہا کہ وہ دکھ کی اس گھڑی میں صوبائی حکومت متاثرین کے ساتھ کھڑی ہیاور متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -