کورونا وائرس، تھیلسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو خون کی کمی کا سامنا

کورونا وائرس، تھیلسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو خون کی کمی کا سامنا

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں کرونا وائرس کے باعث شہر میں لاک ڈوان کی وجہ سے تھیلسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو خون کی کمی کا سامنا ہے جسے پوری کرنے کے لئے شہر میں واقع بلڈ بینکوں نے ان معصوم بچوں کو خون کی فراہمی کے لیے اپنی کوشیش شروع کردی ہیں بلدیہ ٹاون میں نیازی کیمونٹی اور سہارا بلڈ بینک نے بلڈ کیحصول کے لئے کیمپ لگایا جہاں متعدد شہریوں نے خون کے عطیات دئیے۔ سہارا بلڈ بینک کے سربراہ ایم فیضان گل کیمطابق موجودہ صورت حال میں تھیلسمیا کے مرض میں بچوں کے لییخون جمع کرنا بہت مشکل ہے لیکن شہر قائد کے لوگوں کے جذبات قابل دید ہیں وہ اپنیخون کیعطیات دے رہے ہیں تاکہ اس مرض میں مبتلا معصوم پھولوں کی جانیں بچائے جاسکی جائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -