جندول،وینگ کمانڈر دیر سکاؤٹ کے زیر صدارت اجلاس

جندول،وینگ کمانڈر دیر سکاؤٹ کے زیر صدارت اجلاس

  

جندول(نمائندہ پاکستان)جندول تحصیل ثمرباغ میں وینگ کمانڈر دیر سکاوٹ کرنل ہمش عالم خان کے سربراہی میں کرونا وئرس سے نمٹنے کیلئے کیلئے علی سطح ااجلاس منعقد کیا گیاجس میں اسسٹنٹ کمشنر جندول یونس خان،ڈی ایس پی جندول عجاز خان،فوکل پرسن زکی الدین،سابقہ ڈسٹرک ممبر مولانا عمران اور چیرمین گلوبل یونین اف جرنلیسٹ خیبر پختونخوا ملک فیض علی خان سمیت علماء کرام نے شرکت کیں ۔اس مقع پر اسسٹنٹ کمشنر یونس خان نے حکومتی ایجنڈاکرتے ہوئی کہا کہ صوبائی حکومت نے کروانا وئیرس کے روک تھام کیلئے صوبائی حکومتی احکامات کے مطابق پانچ سے زیادہ افراد پر نماز جماعت پر پابندی عائد لگادی گئیں ہے اس سلسلے میں پولیس،انتظامیہ اوردیرسکاوٹ کے مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے گئی جو کے ہر گاوں اور علاقے کے تمام مسجدوں میں علان کے زرئع علاقائی لوگ خبردار کرئینگے کہ ہر مسجد میں پانچ سے زیادہ افراد نماز ادا نہیں کرئنگے انہونے مزید کہا کہ علاقے کے تمام مسجدوں کے سامنے پولیس اور لیویز جوان کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس پر جندول بھر کے علماء اکرام نے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے حکومت کے ساتھ ہر قسم ممکین تعاون کی یقین دہائی کرائی گئیں جس پر کرنل ہمش عالم اور اسسٹنٹ کمشنر یونس خان نے علاقائی علماء اکرم کا شکریہ ادکی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -