پشاور، کرونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے مساجد میں 5 افراد سے زائد کی باجماعت نماز پر پابندی

پشاور، کرونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے مساجد میں 5 افراد سے زائد کی باجماعت نماز پر ...
پشاور، کرونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے مساجد میں 5 افراد سے زائد کی باجماعت نماز پر پابندی

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے مساجد میں 5 افراد سے زائد کی باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تھانوں کو مساجد کے حوالے سے احکامات جاری کردیئے گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے مساجد میں 5 افراد سے زائد کی باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تھانوں کو مساجد کے حوالے سے احکامات جاری کردیئے گئے۔

متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز نے مساجد کے دروازوں پر نوٹس چسپاں کر دیئے ،مساجد میں 5 سے زائد افرد کی باجماعت نماز پر پابندی پر سختی سے عملدرآمدشروع ہوگیا۔

مزید :

قومی -