بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے،بیرسٹرگوہر کاالزام

بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے،بیرسٹرگوہر کاالزام
بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے،بیرسٹرگوہر کاالزام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی  (ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنما پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر خان نے الزام لگایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ میں گواہان نے تسلیم کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے کوئی فائدہ نہیں لیا ،توشہ خانہ میں بھی تسلیم کر لیا گیا کہ کیس بے بنیاد ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ججز کے خط اور موجودہ صورتحال پر بات ہوئی ہے،عمران خان نے سپریم کورٹ کے سوموٹو ایکشن پر خوشی کا اظہار کیا ۔

مزید :

سیاست -