پاکستان تحریک انصاف کا سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کا سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کا سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملاکر گرینڈ الائنس بنانےکافیصلہ کرلیا۔

سینیئر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اس حوالے سے کہا کہ گرینڈ الائنس کا مقصد آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو قائم کرنا ہے،ا س سلسلے میں آج باضابطہ میٹنگ ہوگی۔اسد قیصر کے مطابق گرینڈ الائنس میں جماعت اسلامی، ایم ڈبلیو ایم ، بلوچستان نیشنل پارٹی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی شامل ہوگی۔

مزید :

سیاست -