چین نے اولمپکس گیمز ٹیبل ٹینس کے ویمنز سنگلز ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا

چین نے اولمپکس گیمز ٹیبل ٹینس کے ویمنز سنگلز ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (نیٹ نیوز) چین نے اولمپکس گیمز ٹیبل ٹینس کے ویمنز سنگلز ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ لندن میں جاری زمین پر کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ اولمپکس گیمز میں گزشتہ روز کھیلے گئے ٹیبل ٹینس کے ویمنز سنگلز ایونٹ کے فائنل میں دونوں چینی کھلاڑی آمنے سامنے آئیں۔ فائنل میں لی زیاﺅزیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم وطن ڈنگ ننگ کو ایک کے مقابلے میں چار سیٹ سے ہرا کر طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ فاتح کھلاڑی کی جیت کا سکور 11-8، 14-12، 8-11، 11-6 اور 11-4 رہا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -