پاکستان یورپی نیوکلیئر ریسرچ ادارے ”سرن“ کا رکن بن گیا‘ بھارتی درخواست نامنظور

پاکستان یورپی نیوکلیئر ریسرچ ادارے ”سرن“ کا رکن بن گیا‘ بھارتی درخواست ...
پاکستان یورپی نیوکلیئر ریسرچ ادارے ”سرن“ کا رکن بن گیا‘ بھارتی درخواست نامنظور

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان یورپ کے نیوکلیئر ریسرچ کے سب سے بڑے ادارے ”سرن“ کا ممبر بن گیا ہے۔ پاکستان ”سرن“ کا ممبر بننے والا پہلا ایشیائی ملک ہے، بھارت نے کئی بار درخواست دی ہے لیکن یہ تاحال منظور نہیں ہوئی۔ ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق نیوکلیئر ریسرچ کا یہ ادارہ پاکستان کے سائنسدانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرائے گا، پاکستان ”سرن“کا ممبر بننے والا پہلا ایشیائی ملک ہے۔ ”سرن“ کا صدر دفتر جنیوا میں ہے۔

مزید :

اسلام آباد -