اورکزئی ایجنسی، قومی لشکر کے ہاتھوں کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر قتل

اورکزئی ایجنسی، قومی لشکر کے ہاتھوں کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر قتل
اورکزئی ایجنسی، قومی لشکر کے ہاتھوں کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر قتل

  

ہنگو (این این آئی) لوئر اورکزئی ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ نے بتایا کہ گزشتہ روز لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقہ سپائے میں قومی لشکر نے علاقے میں بم دھماکوں اور اغواءمیں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر مشتاق کو ہلاک کردیا، مقامی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص ایک سال قبل علاقہ سپائے میں بم دھماکے میں ملوث تھا جس میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ اس نے متعدد افراد کو اغوا کرکے ان کو ذبح بھی کیا تھا۔

مزید :

ہنگو -