منشیات سمگلنگ کے الزام میں پاکستانی کا سر قلم

منشیات سمگلنگ کے الزام میں پاکستانی کا سر قلم
منشیات سمگلنگ کے الزام میں پاکستانی کا سر قلم

  

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ہیروئن سمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کا سرقلم کردیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق شاہ فیصل عظیم شاہ پر ڈرگ منشیات سمگلنگ کا الزام ثابت ہوگیا تھا۔ سعودی عرب میں رواں برس اب تک 109 افراد کو سزائے موت دی جاچکی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -