بھارتی کرکٹرز بیویاں اور گرل فرینڈز سری لنکا نہیں لے جا سکتے

بھارتی کرکٹرز بیویاں اور گرل فرینڈز سری لنکا نہیں لے جا سکتے

  

نئی دہلی( نیٹ نیوز)بی سی سی آئی نے بھارتی کرکٹرز کو سری لنکا کے دورے پر بیویاں اور گرل فرینڈز اپنے ساتھ لے جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ بی سی سی آئی کا موقف ہے کہ گزشتہ ٹور کے بعد ایک ماہ کے وقفے میں کھلاڑی اپنے اہل خانہ کے ساتھ اچھا بھلا وقت گزار چکے ہیں اور اسی وجہ سے اب انہیں بیویاں ساتھ لے جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

س فیصلے سے سب

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -