پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو اب اسمبلی میں نہیں جا نا چاہیے:عمران خان

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو اب اسمبلی میں نہیں جا نا چاہیے:عمران خان
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو اب اسمبلی میں نہیں جا نا چاہیے:عمران خان

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو دو بارہ اسمبلی نہیں جانا چاہیے ۔جمعیت علما اسلام ف اور ایم کیو ایم کی جانب سے اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کر نے کی تحریک جمع کرائی گئی ہیں جس کے بعد پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ اسلام آباد میں گردش کرنے لگا۔اے آر وائے نیوز کے پرو گرام ”سوال یہ ہے“میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کاکہنا تھا کہ ہمیں اسمبلی سے نکالا گیا تو ہم پر عوام میں جائیں گے ۔ان کا کہنا تھا میںدعا کرتا ہوں کے حکومت ہمیں اسمبلی سے نکالے ہم پھر جیت کر اسمبلی میں واپس آئیں گے

مزید :

قومی -