پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
لاہور (پ ر)یونیورسٹی آف ایجوکیشن شعبہ امتحانات نے رواں ماہ جون میں منعقد ہونیوالے امتحانات بی ایڈ ( ایلیمنٹری،سیکنڈری،سپیشل ایجوکیشن،ارلی چائلڈ ہو ڈ ایجوکیشن)،ایم اے ایجوکیشن( پارٹ ون،سیکنڈ)،ایم اے سپیشل ایجوکیشن( پارٹ ون،سیکنڈ)،ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن(پارٹ سیکنڈ ،تھرڈ) اور بی ایڈ آنرز(پارٹ ون،سیکنڈ،تھرڈ ، فورتھ) کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔نتائج یونیورسٹی ویب سائٹ www.ue.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔