مالی بحران کی پیشگوئی میں ماہرین کی ناکامی کے حوالے سے تقریب

مالی بحران کی پیشگوئی میں ماہرین کی ناکامی کے حوالے سے تقریب

  

لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے اشتراک سے ’مالی بحران کی پیشگوئی میں ماہرین ناکام کیوں ہوتے ہیں اور اس سے سے کیسا بچا جائے؟کے موضوع پر کل صبح 10:30پر سنٹر کے آڈیٹوریم میں خصوصی تقریب ہوگی جس میں معروف مصنف، معیشت دان اور سیاستدان لارڈ میگنڈ ڈیسائی(Lord Meghnad Desai) اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -