پا کستا ن اکیڈ می آ ففیملی فز یشنزکاپر یس کلب میں احتجاجی مظا ہر ہ

پا کستا ن اکیڈ می آ ففیملی فز یشنزکاپر یس کلب میں احتجاجی مظا ہر ہ

  

لا ہور (خبرنگار) ڈاکٹروں پر قتل کی ایف آئی آر درج کرنا زیادتی ہے پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنزکے زیر اہتمام پر یس کلب میں احتجاجی مظا ہر ہ ہو ا جس کی قیا دت ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے کی ۔احتجاجی مظا ہر ے میں ڈاکٹر طا حہٰ زبیر ، ڈاکٹر احمد نوید بھٹی ، ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹرفر زانہ ،ڈاکٹر طا ہر چودھری ،ڈاکٹر سد رہ ،ڈاکٹر سجا د ملک ،ڈاکٹرصہیب احمد ،ڈاکٹر شعیب ،ڈاکٹر عا صم شفیق ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹر اعظم خان،ڈاکٹر عطا الر حما ن بٹ ،ڈاکٹر فر حت نعما ن ،ڈاکٹر ہر ا ،ڈاکٹر ارشد شہو د ، ڈاکٹر اویس قر نی ،سمیت شیخو پو رہ فیملی فز یشنز نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں اور دیگر نے الز ا م لگا یا کہ شیخو پو رہ کے ڈاکٹر انو ر پر غیر قا نو نی ایف آ ئی آ ر درج کر نے پر انتہا ئی مذ مت کر تے ہیں شیخو پو رہ میں بڑ ے آ پر یشن کے بعد ایک مر یض پی پی ایچ میں چلا گیا جو کہ پو ری دنیا میں ڈلیوری یا بڑ ے آ پر یشن کے بعد کئی مر یضو ں میں ہو جا تا ہے

اس مر یض کو 2 بیگ بلڈ لگائے گئے

اس کے بعد اس کو لا ہو ر کے ہسپتا ل لیڈ ی ولینگڈن میں ریفر کر دیا گیا۔ڈیڑ ھ ما ہ کے بعد وہ جا نبر نہ ہو سکی کچھ انتشا ر پسند افر اد نے یہ معا ملہ اٹھا کر درخواست با زی شر وع کر دی جس پر ڈی سی اواور ڈی ڈی او ایچ کی سر ابر ہی میں ٹیم نے اس با ت کی تصد یق کی کے ڈاکٹر انور کو الیفا ئیڈ ڈاکٹر ہے اس کے بعد اے سی شیخو پو رہ نے ڈاکٹر انو ر کے ہسپتا ل میں چھا پہ ما ر کر اسی کیس میں ڈاکٹر انور کے 2ڈسپنسر پکڑ لیے اور ڈاکٹر انو ر پر قتل کا مقد مہ درج کر کے ان کو گر فتا ر کر لیا ۔واضح رہے کہ ہیلتھ کیئر کمیشن کی مو جو دگی میں کسی بھی ڈاکٹر پر انکو ائری کے بغیر ایف آ ئی آ ر درج کر نا غیر قا نو نی اور قا بل گر فت ہیں ۔ہم وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف ،چیف سیکر ٹر ی ،آ ئی جی پنجا ب مشتا ق سکھیر ا ،سی سی پی او لا ہو کیپٹن (ر)امین وینس سے درخو است کر تے ہیں کہ ایس ایچ اوما نو الہ کو معطل کر کے با قا عد کا روائی کی جا ئے اور انکو ائر ی کی جا ئے اور پو لیس کو مطلع کیا جا ئے کہ آ ئی جی پنجا ب کی جا نب سے ایک لیٹرنمبر ی 89877تا ریخ 19دسمبر 2011کو لکھا تھا کہ ہیلتھ کیئر کمیشن کی انکو ائر ی کے بغیر کسی بھی کو الیفا ئیڈ ڈاکٹر ز پر مقد مہ درج نہ کیا جا ئے تا کہ آ ئند ہ کسی کو غیر قا نو نی مقد مہ درج کر نے کی جرا ت نہ ہو اور آ ئے روز پو لیس ہما رے ڈاکٹر وں پر مقد ما ت درج کر رہی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -