علی محمد خواجہ کی برسی پر مجلس عزا آج اسلام پورہ میں ہوگی

علی محمد خواجہ کی برسی پر مجلس عزا آج اسلام پورہ میں ہوگی

  

ئلاہور (پ ر) وزیراعظم کے سابق مشیر علی محمد خواجہ کی پہلی برسی کے موقع پر مجلس عزا آج بروز اتوار دو بجے دوپہر شیعہ جامع مسجد حیدر روڈ اسلام پورہ میں منعقد ہوگی، مولانا جاوید اکبر ساقی اور علامہ کرامت عباس حیدری خطاب کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -