سید اصغر علی جعفری کی رسم چہلم آج ادا کی جائے گی

سید اصغر علی جعفری کی رسم چہلم آج ادا کی جائے گی

  

لاہور (پ ر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اظہر علی جعفری کے والد معروفقانون دان اور مصنف اصغر علی جعفری ایڈووکیٹ کی رسم چہلم آج بروز اتوار ساڑھے تین بجے سہ پہر جامع مسجد امامیہ نزد ریلوے ورکشا پ مغلپورہ میں ادا کی جائے گی، اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور مجلس عزا بھی ہوگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -