طالبہ کا اعزاز

طالبہ کا اعزاز
 طالبہ کا اعزاز

  

لاہور (پ ر) الائیڈ سکول پنجاب گروپ آ ف کالجز الفجر کیمپس علامہ اقبال ٹاؤن کی ہونہار طالبہ زوہا منظور نے لاہور بورڈ کے 2015ء کے سالانہ امتحانات میں 1045 نمبر کے ساتھ گریڈ A+ حاصل کیا اور علامہ اقبال ٹاؤن نمایاں پوزیشن حاصل کی، اس موقع پر سکول کے ڈائریکٹر شہباز حسین کھوکھر (رہنما مسلم لیگ ن)، پرنسپل علی نجف کھوکھر نے طالبہ کی نمایاں کامیابی کو سراہا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -