بھتہ طلب کرنے والے بہن بھائی کا 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

بھتہ طلب کرنے والے بہن بھائی کا 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ طلب کرنے والے بہن بھائی کا 7روزہ ریمانڈ منظور کرلیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزم جنید اور قرۃ العین کو کھارادر سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ملزمان نے تقی محمد تاجر سے 2لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا ۔ملزمان لیاری گینگ وار کے نام سے بھتہ وصول کرتے تھے ۔

مزید :

علاقائی -