نواں کوٹ، 45سا لہ انڈ ین خا تو ن کی ہا رٹ اٹیک سے ہلا کت

نواں کوٹ، 45سا لہ انڈ ین خا تو ن کی ہا رٹ اٹیک سے ہلا کت

  

لا ہور (کرا ئم سیل )نواں کوٹ کے علاقہ میں 45سا لہ انڈ ین خا تو ن کی ہا رٹ اٹیک سے ہلا کت ، پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر دی ۔ معلوم ہواہے کہ ر شید پا ر ک نواں کو ٹ کے ر ہا ئشی محمد سلیم کے گھر انڈیا سے مہمان خا تو ن 40سا لہ اکبر ی آ ئی تھی جس کی گزشتہ روز اچا نک ہا رٹ اٹیک سے مو ت واقع ہو گئی۔

، پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -