حرم الحجاز،میزاب رحمت،کاروان قمر الاسلام،کاروان حرمین اورفیصل آباد حج و عمرہ کے حج تربیتی پروگرام آج ہوں گے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر حرم الحجاز،میزاب رحمت،کاروان قمر الاسلام،کاروان حرمین اورفیصل آباد حج و عمرہ کے حج تربیتی پروگرام آج ہو رہے ہیں تمام عازمین کو لازمی شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔