شاہ رخ خان پرممبئی کے وینکارڈے کرکٹ سٹیڈیم میں داخلے پر عائدپابندی ختم

شاہ رخ خان پرممبئی کے وینکارڈے کرکٹ سٹیڈیم میں داخلے پر عائدپابندی ختم
شاہ رخ خان پرممبئی کے وینکارڈے کرکٹ سٹیڈیم میں داخلے پر عائدپابندی ختم

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ رخ خان پر وینکارڈے کرکٹ سٹیڈیم میں داخلے پر عائدپابندی ختم کر دی گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطا بق وینکارڈے سٹیڈیم میں کولکتہ نائٹ رائیڈر کے میچ جیتنے پر شاہ رخ خان اظہار ِخوشی میں اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہمراہ سگریٹ نوشی کر رہے تھے گارڈ کے سگریٹ نوشی سے روکنے پر جھگڑا ہو گیا تھا ۔بھارتی میڈیا نے مزید کہا کہ ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے شاہ رخ خان کے سٹیڈیم میں داخلے پر 5سال کے لئے پابندی عائد کر دی تھی۔شاہ رخ خان پر پابندی 2012ءمیں لگائی گئی تھی جس کی معیاد2017میں ختم ہونا تھی تاہم اس سے پہلے ہی شاہ رخ خان سے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی ہٹا دی گئی ہے ۔

مزید :

کھیل -