جنوبی افریقہ سے فون کرکے بھتہ مانگنے والے ارسلان کو 7 سال قید

جنوبی افریقہ سے فون کرکے بھتہ مانگنے والے ارسلان کو 7 سال قید
جنوبی افریقہ سے فون کرکے بھتہ مانگنے والے ارسلان کو 7 سال قید

  

کراچی (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جنوبی افریقہ سے فون پر بھتہ مانگنے والے ارسلان کو 7 سال کی سزا سنادی، ملزم کے ساتھی فرقان اور اصغر مفرور ہیں۔ ملزم افریقہ سے ٹیلیفون کرکے ڈاکٹروں سے بھتہ وصول کرتے تھے، ملزم ارسلان کو 10 دسمبر 2013ءکو گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید :

کراچی -