امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کارجحان

امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کارجحان
امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کارجحان

  

نیو یارک(اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں 2.3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے اگست کیلئے اہم معاہدے 6.5سینٹ کے اضافے سے 2.886ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں ہوئے جبکہ قدرتی گیس کے ستمبر کیلئے معاہدے 4.8سینٹ کی بہتری سے 2.864ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔

مزید :

بین الاقوامی -