پی آئی اے کا سیالکو ٹ سے حج آپریشن کے شیڈول کا اعلان

پی آئی اے کا سیالکو ٹ سے حج آپریشن کے شیڈول کا اعلان
پی آئی اے کا سیالکو ٹ سے حج آپریشن کے شیڈول کا اعلان

  

سمبڑیا ل (صبا ح نیو ز) پی آئی اے نے سیالکو ٹ ا نٹر نشنل ائیر پو رٹ سے حج فلا ئیٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔ 8ستمبر 2015کو سیالکو ٹ ا نٹر نشنل ائیر پو رٹ سے پہلی فلائٹ حجاز مقدس کیلئے روانہ ہوگی۔ یہ با ت پی آئی اے کے ذرایع نے بتا ئی۔ذرایع کے مطابق پی آ ئی اے سیا لکو ٹ ا نٹر نشنل ائیر پو رٹ سے 6حج فلا ئیٹ شر وع کر ے گی اور ان فلا ئیٹ کے زر یعہ ہز ا روں حا جیو ں کو حجا ز مقد س پہنچا یا جا ئے گا اور اس سلسلہ میں ا نتظامات مکمل کیے جا ر ہے ہیں ۔

مزید :

سیالکوٹ -