بغیر ڈرائیور کے اڑنے والی گاڑی تیار

بغیر ڈرائیور کے اڑنے والی گاڑی تیار
بغیر ڈرائیور کے اڑنے والی گاڑی تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس (ویب ڈیسک) گاڑی ہو تو ایسی جب چاہے اڑائیں، جب چاہیں چلائیں، اڑنے والی گاڑی کے لئے کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں۔ مارکیٹ میں 6 سال بعد دستیاب ہوگی۔ قیمت صرف 3 کروڑ روپے ہے۔ سپیڈ 322 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ 805 کلومیٹر تک اڑسکتی ہے۔ اڑنے والی گڑی اٹلی کی کمپنی ٹیرافیوجا تیار کررہی ہے۔ اسے اڑانے کے لئے کوئی رن وے نہیں چاہیے۔ اس میں 4 مسافر سوار ہوسکیں گے۔ یہ ہائی برڈ کار ہوگی۔ جس کی بیٹریاں اپنے انجن سے الیکٹرک کار چارجنگ سٹیشنز سے ری چارج ہوسکیں گی۔ کار کی اڑان کمپیوٹر کے ذریعے ہوگیا س لئے ڈرائیور کو اسے اڑانے کی کوئی فکر نہیں ہوگی۔