داعش غیر ملکی پراجیکٹ ،ملا عمر کی ہلاکت کا مذاکراتی عمل پر کوئی اثر نہیں پڑیگا:حامد کرزئی

داعش غیر ملکی پراجیکٹ ،ملا عمر کی ہلاکت کا مذاکراتی عمل پر کوئی اثر نہیں ...
داعش غیر ملکی پراجیکٹ ،ملا عمر کی ہلاکت کا مذاکراتی عمل پر کوئی اثر نہیں پڑیگا:حامد کرزئی

  

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ملا عمر کی ہلاکت کا مذاکراتی عمل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔پاکستانی اور افغان صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حامد کرزئی نے کہا کہ داعش غیر ملکی پراجیکٹ ہے اور یہ پاکستان اور افغانستان دونوں میں موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکسان کے سابق صدرآصف زرداری نے دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی تاہم ان کی کوششوں کو بعض عناصر نے کامیاب نہیں ہونے دیا۔

مزید :

بین الاقوامی -