الطاف حسین جھوٹے اور غیر آئینی بیانات دے رہے ہیں :پرویز خٹک

الطاف حسین جھوٹے اور غیر آئینی بیانات دے رہے ہیں :پرویز خٹک
الطاف حسین جھوٹے اور غیر آئینی بیانات دے رہے ہیں :پرویز خٹک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الطاف حسین غلط بیان دے رہے ہیں کیو نکہ پاکستان میں مہاجروں کا قتل نہیں ہورہا ۔الطاف حسین کے بیانات غیر آئینی اور ملک دشمن ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عدالت فیصلہ کر ے کے الطاف حسین ملک کے حامی ہیں یا دشمن ۔نجی ٹی وی کے مطابق پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کو ایک بار سختی سے واضح کردیا جائے کہ اس طرح کے ملک دشمن بیانات نہ دیں ۔اگر الطاف حسین کو بھارت اچھا لگتا ہے کہ وہاں جا کر آباد ہوجائیں ۔ان کا مزید کہنا تھاکہ کے پی کے اسمبلی میں الطاف حسین کے اشتعال انگیز بیانا ت کے خلاف قرارد اد لائیں گے ۔

مزید :

پشاور -