ڈیٹ شیٹس جاری
لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام ) سیکنڈ سمسٹر2016ء اور بی ایس ای ڈی (فرسٹ ، سیکنڈ اور تھرڈ پروفیشنل ) سیکنڈ اینول 2015ء اور فرسٹ اینول 2016ء کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔