شوریٰ ہمدرد کا اجلاس کل ہوگا

شوریٰ ہمدرد کا اجلاس کل ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر)’’پاکستان کو لاحق متعدد امراض کا علاج سماجی اور اصلاحی تحاریک کی ضرورت‘‘ کے موضوع پر شوریٰ ہمدرد لاہور کا اجلاس مورخہ 03اگست2016 ؁ء بروز بدھ شام پانچ بجے (05:00pm) ہمدرد مرکز غازی علم دین شہید (لِٹن ) روڈ پر منعقد ہو رہا ہے۔
جلاس میں ڈاکٹر رفیق احمد،بشریٰ رحمن ،ابصار عبدالعلی،ڈاکٹر آصف محمود جاہ ،ڈاکٹر محمد امجد ثاقب،پروفیسر نصیر اے چوہدری،احمد اویس، قیوم نظامی،جنرل(ر)راحت لطیف، میجر (ر)خالد نصر، ڈاکٹر اے آر چوہدری، پروفیسر میاں محمد اکرم ،لیفٹیننٹ جنرل (ر)پروفیسر ایم افضل نجیب، برگیڈیر(ر) حامد سعید اختر، برگیڈیئر(ر)اشفاق احمد، ادیب جاویدانی،چوہدری بشیر احمد،پروفیسر غزالہ اسماعیل ،شائستہ ایس حسن،رانا امیر احمد خان ، سید احمد حسن اور دیگر شرکت کریں گے۔