نتائج کا اعلان

نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کورس (چار سالہ پروگرام ) پارٹ ٹو اینول 2015ء اور بی ایس (چار سالہ پروگرام ) تھرڈ اور ففتھ سمسٹر 2016ء اور ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم ڈی ) ایک سالہ کنڈینسنڈ کورس اینول 2012سے اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔