تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ،ر) احمد رضا ولد قیصر شیخ اور بھانجی زکیہ مشتاق عمرتقریبا 4-5- سال ہے اپنانام بتاسکتے ہیں31جولائی 2016 بروز اتوار عالم چوک گوجرانوالہ سے لاپتہ ہیں لڑکے نے پینٹ شرٹ اور بچی نیشلوار قمیض پہن رکھی ہے اگر کسی کو ان کے بارے میں معلوم ہو توبرائے مہربانی فوری اطلاع دیں۔شکریہ ایڈریس : گلی نمبر 13،عالم چوک کلرآبادی ،محلہ شریف پورہ گوجرانوالہ 0306-3079631