چیئرمین ڈرگ کورٹ چودھری محمد جہانگیر احمد نے جولائی میں 93 مقدمات کے فیصلے کئے

چیئرمین ڈرگ کورٹ چودھری محمد جہانگیر احمد نے جولائی میں 93 مقدمات کے فیصلے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)چیئرمین ڈرگ کورٹ چودھری محمد جہانگیر احمد نے جولائی میں 93 مقدمات کے فیصلے کئے ہیں جن میں سے 113مجرموں کو مجموعی طورپر44سال قید اور 16لاکھ 45ہزارروپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے ۔ ڈرگ کورٹ میں یکم اگست تک 279کیس التوا میں تھے۔ ڈرگ کورٹ میں جولائی کے مہنے میں پی آئی سی میں 150افراد کی ہلاکت کیس اور مختلف کمپنیوں کی بغیر اجازت ڈیلروں کے بورڈ آویزاں کرنے کے اہم کیسوں کی سماعت ہوئی۔