ایڈونچر اور سائنس فکشن فلم ’’میگزیمیم رائیڈ ‘‘کا ٹریلر
لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ ایڈونچر اور سائنس فکشن فلم میگزمم رائیڈ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم 30 ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔فلم کی کہانی ہے مشہور امریکی ناول سیریز میگزیمیم رائڈ پر مبنی۔ جس میں کیا گیا ہے چھ بچوں کی زندگی کو بیان۔ دکھایا گیا ہے کیسے یہ بچے ہوجاتے ہیں غیر مرعی قوتوں کے مالک اور پھر کرنا پڑتا ہے انہیں کن کن مشکلات کا سامنا۔ادھر دشمن ان کی انہیں صلاحیتوں کو ہتھیانے کے لئے نئی نئی چالیں چلتے ہیں اور بچھاتے ہیں ان کے گرد جال۔
کیسے ہوئیں جینیاتی تبدیلیاں۔ یہی پتالگانے کی کھوج میں اب یہ بچے۔ جو اپنے مقصد میں ہوپائیں گے کامیاب یا نہیں اسی پر سے پردہ 30 ستمبر کو سنیما گھروں میں اٹھے گا۔