فلم ’’جیو سر اٹھا کے ‘‘تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

فلم ’’جیو سر اٹھا کے ‘‘تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹرندیم چیمہ کی فلم ’’جیو سر اٹھا کے ‘‘تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے ۔فلم کی کاسٹ میں بابر علی ،ماہ نور ،اچھی خان، اریبہ ،شہر یارچیمہ ، راشد محمود ، عمرچیمہ اور شفقت چیمہ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔فلم کے پروڈیوسر شفقت چیمہ ،کیمرہ مین خالد محمود بٹ ،اسسٹنٹ کیمرہ مین افضل خالد اور ہدایتکار ندیم چیمہ ہیں جو اداکارشفقت چیمہ کے چھوٹے بھائی ہیں اور بطور ہدایتکار پہلی فلم بنار ہے ہیں ۔

مزید :

کلچر -