چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10سالہ بچے کو والدین کے حوالے کر دیا
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی فیملی ٹریسنگ نے پتوکی کے 10سالہ بچے احد ولد شبیر کے والدین کو تلاش کرنے کے بعدان کے حوالے کر دیا۔ یہ بچہ گھر سے بھاگ کر پتوکی سے لاہور آگیا تھا۔