سبزہ زار، 17 سالہ لڑکی لاپتہ ہوگئی،پو لیس نے تفتیش شروع کردی
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) سبزہ زارکے علاقہ سے 17 سالہ لڑکی لاپتہ ہو گئی ،پو لیس نے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز سبزہ زار کے علاقے سے سترہ سالہ لڑکی انعم لاپتہ ہوگئی ہے والدین کے مطابق وہ سودا سلف لینے نکلی تھی اور ابھی تک واپس نہیں آئی ہے ۔ پو لیس نے تفتیش شروع کردی ہے ۔