گھر میں آتشزدگی، فرنیچر اور اشیاء جل گئیں

گھر میں آتشزدگی، فرنیچر اور اشیاء جل گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) ما ڈل ٹا ؤ ن کے ایک گھر میں شارٹ سر کٹ کے باعث آگ لگ گئی ،جس کے نتیجہ میں گھر یلو فرنیچر اور الیکٹرونکس اشیاء جل کر خاکستر ہو گئیں ،اطلاع ملنے پر فائر بر یگیڈ اور ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -