امریکی وزیر خارجہ جان کیری رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم نواز شریف اور مشیر خارجہ سر تاج عزیز سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے جن میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔امریکی وزیر خارجہ کے دورے کی حتمی تاریخ طے کرنے پر دونوں ممالک میں مشاورت جاری ہے۔

مزید :

صفحہ اول -