صدر ممنون حسین سے وزیر اعظم کی ملاقات ، باہمی دلچسپی اور ملک کی مجموعی صورت حال پر گفتگو

صدر ممنون حسین سے وزیر اعظم کی ملاقات ، باہمی دلچسپی اور ملک کی مجموعی صورت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) صدر ممنون حسین سے وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ملاقات کی جس پر باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ پیر کو وزیر اعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم کی خیریت بھی دریافت کی۔

مزید :

صفحہ اول -