انگلینڈ برمنگھم میں ناقابل شکست

انگلینڈ برمنگھم میں ناقابل شکست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایجبسٹن، برمنگھم کے میدان میں اب تک سات میچ کھیلے گئے جس میں سے انگلش ٹیم نے چار میں کامیابی حاصل کی اور تین میچ ڈرا ہوئے۔ اس میدان پر پاکستان نے ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں کی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایجبسٹن میں آخری بار معرکہ 2010 میں ہوا جس میں انگلینڈ نے اینڈریو سٹراؤس کی قیادت میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی۔