ملتان سول کورٹس میں یکم اگست سے 31 تک تعطیلات

ملتان سول کورٹس میں یکم اگست سے 31 تک تعطیلات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبر نگار خصوصی) صوبہ بھر کی طرح ملتان کی سول کورٹس میں بھی گزشتہ روز یکم اگست سے مو سم گرما کی تعطیلات کا آغاز (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
ہوگیا ہے جو31 اگست تک جاری رہیں گی۔ اس ضمن میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان قیصر نذیر بٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سول ججز/جوڈیشل مجسٹریٹس عماد الدین فاضل یکم سے 3 اگست،اظہر جاوید اور مجیب الرحمان یکم سے 4 اگست ،راشد طفیل ریحان 4 سے 7اگست،حارث منیراور سرفراز انجم 5 سے 8 اگست، محمد شہزاد انوراور سیف اللہ بابر 8 سے 11 اگست،عبدالمنان قریشی اور محمد سلیمان9 سے 12 اگست ،خرم شہزاد 12 سے 15 اگست، جمشید انور شاہ 12 سے 16 اگست،محمد فاروق احمد اورمدثر مقصود 13 سے 16 اگست ،محمد نوید اختر 16 سے 19 اگست،عدنان مہدی،ندیم اصغر ندیم اوروقار عاد ل مرزا17 سے 21 اگست ،عابدعلی 20 سے 23 اگست،شیر باز خان،قمرالزمان اورنعمان طاہر22 سے 26 اگست،مصنف علی جوئیہ 24 سے 27 اگست ،محمد احمد قادری،خورشید احمد اور محمد نعیم27 سے 31 اگست ،ابرار علی 28 سے 31 اگست تک بطور ڈیوٹی جج فرائض سرانجام دیں گے۔اس دوران فاضل ججز سول وفوجداری کے تمام فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کریں گے۔
سول کورٹس