ڈی سی اوز کو سکولوں کے دورے کرنیکی ہدایات

ڈی سی اوز کو سکولوں کے دورے کرنیکی ہدایات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)صو بے بھر کے ڈسٹرکٹ کو ار ڈنیشن آفیسر و ں کو سکو لو ں کے دو رے کر نے کی ہدا یا ت ضلعی سطح پر دورہ کرنے والو ں کی کمیٹی قائم کمیٹی کا چئیر مین ہوگا ، تفصیلا ت کیمطابق حکومت پنجا ب نے صو بے بھر کے 36ا(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
ضلا ع میں سکو لو ں کے دوروں کیلئے کمیٹی قا ئم کر دی ہے جسکا سر براہ ڈسٹرکٹ کو ار ڈنیشن آفیسر ہو گا صوبے بھر کے ڈی سی اواو ز کو ہدایات جا ری کی گھی ہیں کہ وہ ضلع بھر کے سکو لو ں کا وزٹ کریں اور ہفتے میں کم از کم ایک اجلا س ضرو ر کریں جسکی رپو رٹ سکر ٹری سکو لز کو بھیجی جائے کمیٹی میں ای ڈی اوایجو کیشن سکر ٹر ی اور ڈی سی اوممبر ہو گا جبکہ تحصیل پر اسسٹنٹ کمشنر کمیٹی کا چیئر مین ہوگا ۔