جماعت الدعوۃ کے مرکزی امیر حافظ محمد سعید آج ملتان پہنچیں گے
ملتان (سٹی رپورٹر) جماعت الدعوۃ پاکستان کے مرکزی امیر حافظ محمد سعید ایک روزہ دورے پر آج ملتان پہنچے گے اپنے دورہ ملتان (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
کے دوران وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے واہے عبداللہ شاہین شہید کی غائبانہ نماز جناز ہ پڑھائیں گے اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کریں گے ۔