غیر معیاری جوس پینے سے ماں سمیت 4بچوں کی حالت غیر ‘ ٹی ایچ کیو جتوئی داخل

غیر معیاری جوس پینے سے ماں سمیت 4بچوں کی حالت غیر ‘ ٹی ایچ کیو جتوئی داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میر ہزار خان (نمائندہ پاکستان) جتوئی شہر کے گنجان آباد چوک نوریہ فریدیہ کے امجد فرید سیال کے بچے نزدیکی دکان سے ایک غیر معیاری جوس خرید کر گئے جہاں گھر میں انکی والدہ حمیدہ بچے دس سالہ مہوش،تین سالہ بختاور ،آٹھ سالہ سحرش،اور چار سالہ نشریٰ بی بی کی طبعیت بگڑ گئی جنہیں فوری (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال جتوئی میں لایا گیا جہاں ایم ایس ڈاکٹر سمیع اللہ گٹ نے فوری طور پر ایمر جنسی لگا کر ہنگامی طور پر داکٹروں کو طلب کرلیا جہاں ڈاکٹرساجد وقاص،م ڈاکٹر اسد علی کھچی،لیڈی ڈاکٹر غنویٰ خالدنے ایم ایس کی زیر نگرانی مریجوں کی ٹریٹ منٹ کی اور اب مریضوں کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔
جوس