انسداد ڈینگی مہم‘ مشیر صحت پنجاب آج ملتان ڈویثرن کے ای ڈی اوز سے ویڈیو لنک خطاب کرینگے

انسداد ڈینگی مہم‘ مشیر صحت پنجاب آج ملتان ڈویثرن کے ای ڈی اوز سے ویڈیو لنک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)مشیرِصحت پنجا ب آج نشتر ہسپتا ل ملتا ن میں ملتا ن ڈو یژن کے تمام اضلا ع کے ای ڈی اواو ز صحت(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
سے ویڈیو لنک خطا ب کریں گے جس میں اسندا دِ ڈینگی مہم کے حوالے سے موضو ع زیرِ بحث آئے گا ۔