جکارتہ،پاکستانی قونصلر کی ذوالفقار سے ملاقات، نظرثانی اپیل سے متعلق گفتگو

جکارتہ،پاکستانی قونصلر کی ذوالفقار سے ملاقات، نظرثانی اپیل سے متعلق گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جکارتہ میں پاکستانی سفارت خانے کے افسر کی ذوالفقار علی سے ملاقات۔ سزائے موت ٹلنے پر ذوالقفار علی کی خوشی دیدنی۔ ذوالفقار علی کی جانب سے حکومت پاکستان اور میڈیا کا شکریہ۔ ملاقات کے موقع پر لی گئی تصاویر میں ذوالفقار علی اپنی خوشی کا اظہار وکڑی کا نشان بنا کر رہے ہیں۔ ساڑھے چار گھنٹے طویل ملاقات میں سزائے موت کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے پر بات چیت کی گئی جبکہ سفارت خانے کے افسر نے ذوالفقار علی کے اہل خانہ اور معالج سے بھی ملاقات کی۔ پاکستان نے جمعے کو انڈونیشیا کے اٹارنی جنرل آفس سے رابطہ کر کے ذوالفقار علی تک کونسلر رسائی مانگی تھی۔
قونصلر رسائی