ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ، 106 روپے 20 پیسے کا ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ، 106 روپے 20 پیسے کا ہوگیا
ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ، 106 روپے 20 پیسے کا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک ڈالر 106 روپے 20 پیسے کا ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں منگل کے روز پاکستانی روپے کی بے قدری میں اضافہ ہوا ہے اور اہم ملکوں کے کرنسی ریٹس کافی بڑھ گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میںبرطانوی پاو¿نڈ کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک پاو¿نڈ 141 روپے 40 پیسے کا ہوگیا ہے جبکہ یورو کی قیمت میں سب سے زیادہ ایک روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک یورو 119 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -