خورشید شاہ نے اہلیہ کی بیماری کے باعث دبئی روانگی ملتوی کر دی

خورشید شاہ نے اہلیہ کی بیماری کے باعث دبئی روانگی ملتوی کر دی
خورشید شاہ نے اہلیہ کی بیماری کے باعث دبئی روانگی ملتوی کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی اہلیہ کی طبعیت ناساز ہو گئی جس کے باعث خورشید شاہ نے دبئی روانگی ملتوی کر دی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خورشید شاہ نے اپنی اہلیہ کی طبعیت ناساز ہونے پر دبئی روانگی ملتوی کر دی۔ انہیں سابق صدر آصف علی زرداری نے دبئی طلب کیا تھا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کی اہلیہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انکا علاج جاری ہے ۔

مزید :

کراچی -